• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مزاحمت کاروں نے غزہ میں اسرائیلی حملے کو ناکام بنایا

بدھ 19-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-resistance-fighters1

فلسطینی مزاحمت کاروں نے منگل کی صبح طلوع آفتاب کے موقع پر ،شما لی غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فورسز کی اچانک چڑھائی اور حملے کو ناکام بنا دیا۔

مجاہدین بریگیڈ اور ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے اپنے ایک مشترکہ اعلامیہ میں دعویٰ کیا ہے کہ کہ اسرائیلی فوجیوں کا ایک دستہ شمالی غزہ کے سابق دوغیت آبادکاروں کی بستی کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران مجاہدین نے ان کے نزدیک دو دھماکے کر کے ،انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

اس دوران انہیں جانی نقصان پہنچنے کا بھی احتمال ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دشمن کو گماں ہے کہ غزہ جنگ کے بعد مجاہدین کمزور ہوئے ہیں ،حالانکہ یہ اس کی غلط فہمی ہے ،اس جنگ کے بعد مجاہدین پہلے سے کہیں زیادہ مظبوط ہیں اور اگر اسرائیل نے کبھی دوبارہ ایسی حماقت کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.