• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل چوک تک نکالی جائے گی۔آئی ایس او پاکستان

جمعرات 02-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iso-al-quds-pc

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی اور ڈویژنل رہنماؤں نے کہاہے کہ جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا جبکہ مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل چوک تک نکالی جائے گی۔
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر رحمان شاہ،کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری علی عابدی اور اور محمد علی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے جمعۃ الوداع کو یوم القدس مسلمانوں پر واجب قرار دے کر امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یگانگت کے فروغ کے لئے عملی کردار ادا کیا لہذٰا امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہر سال پاکستان میں جمعۃ الوداع کو یوم القدس کے عنوان سے مناتی ہے اور اس سال بھی 23رمضان المبارک کو دنیا بھر میں بافرمان امام خمینی ؒ عالمی یوم القد س منایا جائے گا،لہذ ا پاکستان میں امام خمینی ؒ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے آئی ایس او پاکستان مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی اور بیت المقدس کی آزادی کے حوالے سے عوامی بیداری کے لیے لاہور،راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ،پشاور،سکھر،حیدرآباد سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں القدس کانفرنسز،آزادی قدس ریلی اور مظاہروں کا اھتمام کرے گی۔ جبکہ مرکزی آزادی القدس ریلی 23 رمضان المبارک بروز جمعہ نمائش تا ریگل چوک تک نکالی جائے گی جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام خطاب فرمائیں گے جبکہ خصوصی طاغوت شکن خطاب امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر عادل بنگش کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.