• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس کے وزیر کی فلسطینی تحریک آزادی کے خلاف ہرزہ سرائی

پیر 22-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_nimer-hammad-political-adviser-to-the-mahmoud-abbas

متنازعہ فلسطینی صدر محمود عباس کے خصوصی مشیر اور فلسطینی اتھارٹی کے اعلیٰ عہدیدار نمر حماد نے فلسطینی آزادی کی تحریک کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسے "غلطی” قرار دیتے ہوئے اس کے اعادہ سے باز رہنے کی تاکید کی ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق مصری اخبار”الیوم” کو ایک انٹرویو میں نمر حماد کا کہنا تھا کہ ” ماضی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے اسرائیل کے خلاف مسلح جہاد اور مزاحمت ایک غلط حکمت عملی تھی، جس کا کسی صورت میں بھی اعادہ نہیں ہونا چاہیے”. ایک سوال کے جواب میں نمرحماد کا کہنا تھا کہ ” مزاحمت نے تشدد کو جنم دیا جس سے امن بات چیت کے راستے مسدود ہوئے، لہٰذا فلسطینیوں کو دوبارہ ایسی غلطی کا اعادہ نہیں کرنا چاہیے”. ایک دوسرے سوال پر فلسطینی صدر کے مشیر نے کہا کہ ان کے پاس اسرائیل سے مزاحمت کے لیے پرامن راستے موجود ہیں جن میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شامل ہے تاہم مسلح مزاحمت کی قطعاً کوئی گنجائش موجود نہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.