• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس کی انتظامیہ غدار ہے: حماس

پیر 13-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_fawzi-barhoum-a-hamas-spokesman8

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ محمودعباس کی خود مختار فلسطینی انتظامیہ فلسطینیوں کو اغوا کرنے میں صہیونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطین سے غداری کررہی ہے
حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا کہ غرب اردن میں فلسطینی جیالوں کو اغوا کرنا ہمارے نقطہ نظر سے ریڈلائن کوعبور کرنا ہے اوراس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ محمود عباس کی انتظامیہ صہیونی دشمن کے ایجنٹ کے طورپر کام کررہی ہے ۔ نام نہاد محدود خودمختار انتظامیہ صہیونی حکومت کے مقاصد پورے کرنے کی غرض سے غرب اردن میں فلسطینی مزاحمت کوکچل رہی ہے اورفلسطینی جیالوں کو اغوا کرکے جیل بھیج رہی ہے اس وقت تقریبا ایک ہزار فلسطینی جیالے محمود عباس کی جیل میں قید ہیں ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.