• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس نے ذاتی طور پر اسرائیل سے غزہ جنگ جاری رکھنے کی درخواست کی: لائبرمین

جمعرات 13-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas-pro-israel-and-avigdor-lieberman-israeli-foreign-minister

اسرائیلی وزیر خارجہ ایویگڈور لائبرمین نے اس بات کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کیا ہے کہ فتح کے رہ نما فلسطین کے بزعم خود صدر محمود عباس نے اسرائیلی قیادت سے ذاتی طور پر درخواست کی کہ غزہ پر جنگ حماس کے خاتمے تک جاری رکھی جائے۔

عبرانی روزنامے "ہارٹز” نے اپنی جمعرات کی اشاعت میں لائبرمین کا ایک بیان نقل کیا ہے کہ "فلسطینی آپریشن لیڈ کاسٹ کے دوران اسرائیل پر جنگی جرائم کی بہتان باندھے نہیں تھکتے جبکہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود نے ذاتی طور پر اسرائیلی عہدیداروں سے رابطہ کیا اور انہیں حماس کے خاتمے تک غزہ آپریشن جاری رکھنے پر زور دیا۔

یاد رہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی قیادت نے اس امر کا انکشاف کیا تھا کہ محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کے چند دیگر عہدیداروں نے اسرائیلی حکومت سے حماس کے خاتمے تک غزہ جنگ جاری رکھنے سے متعلق انکشاف کئے تھے۔

اسرائیلی قیادت کی جانب سے یہ بیانات اس وقت سامنے آئے کہ جب رام اللہ اتھارٹی نے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی میں رچرڈ گولڈ اسٹون کی رپورٹ پر ووٹنگ موخر کرانے کا مطالبہ کیا۔ اس رپورٹ میں یو این کمیشن نے اسرائیل پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.