• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس اسرائیل اور امریکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: قدومی

بدھ 17-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_farouk-al-qaddoumi-the-head-of-the-political-department-of-the-palestine-liberation-organization-plo1

تنظیم آزادی فلسطین کے سیاسی شعبے کے سربراہ فاروق قدومی نے متنازعہ صدر محمود عباس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ محمود عباس نے قومی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکا کے ایجندے پر عمل پیرا ہیں۔

منگل کے روز دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود عباس رقم دے کرفتح کی قیادت کو اپنا ہمنوا بنا رہے ہیں جبکہ انہوں نے قومی مفادات کو نظرانداز کر کے صرف امریکی خوشنودی کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔

انہوں نے فلسطین میں مفاہمت کی ناکامی پرمصر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ امن عمل اور مفاہمت دونوں معاملات میں مصر کا کردار مایوس کن ہے، مفاہمت کو یقینی بنانے میں ناکامی کے بعد مصر اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ایک ایسا سمجھوتا کرانا چاہتا ہے جو اپنی نوعیت کا "شرمناک” سمجھوتا ہو سکتا ہے۔

فاروق قدومی کا مزید کہنا تھا کہ رام اللہ میں محمود عباس کے گرد جمع فتح کی قیادت فلسطینی تحریک مزاحمت کو کچلنے اور محب وطن شہریوں سے جیلیں بھرنے کے سوا کچھ نہیں کر رہی۔

انہوں نے فتح کی قیادت سے مطالبہ کیا کہ وہ محمود عباس کی پالیسیوں کی مٓخالفت کرتے ہوئے قومی پالیسیوں اور فلسطینی عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے مزاحمت کا ساتھ دیں۔

فتح کے راہنما نے کہا کہ محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز اپنی سرزمین فتح کرنے اور اسرائیل کے تحفظ پر مامور کردی گئی ہے، جو نہایت افسوسناک اقدام ہے۔ عباس ملیشیا نے اسرائیل سے تحفظ کے لیے تمام حدیں پھلانگ دی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.