• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس اتوار کو روم میں اسرائیل سے مذاکرات شروع کریں گے

جمعہ 05-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israel-and-shimon-peres-israeli-president فلسطینی صدر محمود عباس نے بعض عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل سے مذاکرات کی حمایت کی بعد اسرائیل سے بالواسطہ طورپرمذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں محمود عباس اتوار کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں اٹالین قیادت سے باچیت کریں گے، بعد ازاں فلسطینی صدر اسرائیلی صدر شمعون پیریز سے ملاقات کریں گے۔ اتوار کو ہونے والی اس ملاقات میں فلسطینی صدر اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کے بحالی اور اس کے طریقہ کار پرغور کیا جائے گا۔ ادھر اسرائیل کے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار”ہارٹز” نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ جارج میچل کل ہفتے کے روز اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔ اسرائیل پہنچنے کے بعد وہ فلسطین اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی کے لیے اسرائیل کی اعلیٰ سطح کی قیادت سے بات چیت کریں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو توقع ہے کہ فلسطین اسرائیل مذاکرات جلد بحال ہوجائیں گے، اس ضمن میں امریکی صدر باراک حسین اوباما مسلسل کوشش کر رہے ہیں تاکہ تعطل کا شکار مذاکرات جلد بحال ہوں۔ دوسری جانب اسرائیلی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اپنے اسرائیلی اور اٹالین ہم منصب سے آئندہ ماہ کی بائیس تاریخ کو روم میں مذاکرات کریں گے۔ سہ فریقی مذاکرات میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع کرنے کا طریقہ کاروضح کیا جائے گا۔ ادھر اسرائیلی صدر کے دفتر کے ذرائع نے بھی بائیس اپریل کو روم میں سہ فریقی اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس ضمن میں تیاریاں کر رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.