• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود المبحوح کے قاتل آئرلینڈ کے پاسپورٹ پر دبئی داخل ہوئے

ہفتہ 06-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-al-mabhouh-one-of-the-founders-of-qassam-brigades1 آئرلینڈ سے شائع ہونے والے روزنامے "ہیرالڈ” نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے رہ نما محمود المبحوح کو دبئی کے ایک ہوٹل میں شہید کرنے والے موساد سیل کے ارکان نے واردات قتل کے لئے یو اے ای کا سفر آئرلینڈ کے پاسپورٹ پر کیا۔ آئرلینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اخبار کو بتایا کہ ہم ان اطلاعات کی حقیقت جاننے کے لئے مقامی حکام سے رابطے میں ہیں۔ دبئی پولیس اس بات کو خارج از امکان قرار نہیں دیتی کہ اس اندھے قتل کی اس واردات میں "موساد” ملوث ہو۔ دبئی پولیس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ضاحی خلفان تمیم کا کہنا ہے کہ اگر محمود عبد الروف المبحوح کے قتل میں موساد کا ملوث ہونا ثابت ہو جاتا ہے تو دبئی حکومت صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر سکتی ہے۔ شہد محمود المبحوح حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے تاسیسی ارکان میں شامل تھے۔ انہوں نے سنہ 1989ء میں دو اسرائیلی فوجیوں کے اغوا کا منصوبہ تیار کیا تھا۔ انہیں 20 جنوری کو دبئی کے ایک ہوٹل میں بے دردی سے شہید کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.