• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمودالمبحوح کے مشتبہ قاتلوں کی تعداد 17ہو گئی

جمعرات 18-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-al-mabhouh-one-of-the-founders-of-al-qassam-brigades5 دبئی پولیس نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کمانڈر محمو دالمبحوح کے مشتبہ قاتلوں کی لسٹ طویل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ دبئی پولیس انسپکٹر ضاحی خلفان نے کہاہے محمود المبحوح کے قتل میں ملزموں کی تعداد 17ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے دبئی پولیس کو مطلوب افراد میں کسی فلسطینی کے ہونے کو مسترد کر دیا۔ ضاحی خلفان نے اخباری بیان میں کہاکہ دبئی پولیس کو مطلوب افراد میں کوئی فلسطینی شامل نہیں ہے ۔ مطلوب افراد میں کچھ مزید افراد کو شامل کیا جارہا ہے جو یورپی پاسپورٹ کے حامل ہیں ۔ واضح رہے کہ برطانوی ذرائع ابلاغ نے خبرد ی تھی کہ پولیس کو محمود المبحوح کے قتل کے الزام میں کچھ فلسطینی افراد بھی مطلوب ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.