• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قدومی کا فتح کو بچانے کیلئے فلسطین سے باہر کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ

جمعرات 25-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

farouq-al-qaddoumi-the-head-of-the-plos-political-department پی ایل او میں پولٹ بیورو کے سربراہ فاروق قدومی نے فلسطین سے باہر فتح کی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ فاروق قدومی کا مطالبہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فتح اور فلسطینی اتھارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کے اخلاقی، سیاسی اور مالی کرپشن میں ملوث ہونے کے بے شمار سکینڈلز سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے ان سیکینڈلز کو فتح کے لیے زبردست دھچکا قرار دیا۔ ان سکینڈلز کی وجہ سے فلسطینی عوام میں فتح کی مقبولیت کا گراف بہت نیچے چلا گیا ہے۔ عرب اخبار ”القدس العربی” کے مطابق فاروق قدومی نے فتح میں تنظیمی رابطے شروع کردیے ہیں۔ فاروق قدومی نے فتح کی چھٹی کانفرنس میں کیے گئے فیصلے اور نتائج کے متعلق شک کا اظہار کیا اور فتح کو بچانے کے لیے فلسطین سے باہر کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ فاروق قدومی پی ایل او کے پولٹ بیورو کے چیئرمین کی حیثیت سے ابھی تک کام کررہے ہیں جس کا صدر دفتر تونس میں ہے۔ فاروق قدومی کا دعویٰ ہے کہ فتح کی کانفرنس میں انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ غیر قانونی ہے اور انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا۔ عہدے سے ہٹائے جانے کے متعلق انہوں نے میڈیا سے سنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.