• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج کےبہیمانہ تشدد سے مشرقی رفح میں فلسطینی لڑکا شہید

منگل 30-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-shooting1

اسرائیلی جارح فوج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح شہر میں غزہ بین الاقوامی ائر پورٹ کے قریب ایک فلسطینی نوجوان لڑکے کو شہید کر دیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے شعبہ حادثات و ایمبولینس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر معاویہ حسنین نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ محمد زید الفرماوی نامی لڑکے کی عمر 15 سال تھی۔ تشدد کے بعد ق ابض فوج نے میڈیکل عملے کو اس کی لاش ہسپتال پہنچانے سے بھی روک دیا۔

قابض قوتوں نے دعوی کیا ہے کہ فرماوی شہید نے ممنوعہ مقامات میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ دوسری طرف مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کا یہ دعوی بے بنیاد ہے۔ قابض فوج کے بیانات فلسطینی لڑکے کے قتل کا جواز پیش کرنے کی ناکام کوشش ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.