• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کو گرفتار کر لیا

اتوار 21-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-arrest-palestinian-woman

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں شعفاط پناہ گزین کیمپ کی رکاوٹ پر چھ بچوں کی ماں کو گرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے 42 سالہ فلسطینی خاتون ابتسام مصطفی کو بحث و تکرار کرنے پر گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے اسے گرفتار کرنے سے قبل زدوکوب بھی کیا۔

قبل ازیں اسرائیلی خصوصی فورسز نے شعفاط کیمپ میں ایک چودہ سالہ نوجوان کو گرفتار کیا۔ اسے اسرائیلی فوجی سے جھڑپوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ اور اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے ہونے والے حالیہ مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج 250 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرچکی ہے جس میں 30 ایسے بچے شامل ہیں جن کی عمریں چودہ برس سے کم ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.