• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر نت نئی دوائیاں آزما رہی ہیں: احمدعطان

اتوار 28-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoners3 بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی ممبر قانون ساز مجلس، احمدعطان نے کہا ہے کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو ان اطلاعات کی تحقیقات کرے گی جن کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی محبوسین پر نت نئے ادویات کے تجربے کئے جا رہے ہیں۔ احمد عطان نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی جیلوں میں بالخصوص النقب جیل میں قیدیوں پر ایسی شعائیں ڈالی جاتی ہیں جن سے کینسر ہونے کا احتمال ہے انہوں نے اس بات پر حیرانگی کا اظہار کیا کہ رام اللہ انتظامیہ اور عرب ممالک قیدیوں کے ساتھ اس مجرمانہ سلوک پر خاموش ہیں۔ عطان نے فلسطینی قیدیوں کے مسائل اور بیت المقدس کی صورتحال پر اس سال ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.