• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی انتظامیہ کے الخلیل میں تعمیرات کی مسماری کے نوٹس

ہفتہ 27-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

demolition1 اسرائیلی قابض انتظامیہ نے جنوبی مغربی کنارے ، الخلیل شہر کے شمالی علاقے کے گائوں بیت عمر میں چار فلسطینی باشندوں ،وجیح ابو ما ریہ ،زین اللا می ،حابس اللامی ، صابر ابو ماریہ کی تعمیرات کو مسمار کرنے کی نوٹسز چسپاں کیے ہیں۔ گاؤں میں یہودی آبادکاری کے مخالف فلسطینی پرجوش کارکنوں نے کہا ہے کہ یہ تعمیرات کمرشل علاقے میں ہیں اور اسرائیلی فورسز یہ دعویٰ کر رہی ہیں ان جگہوں سے فلسطینی بچے ،آباد کاروں کی گا ڑیوں کو پتھروں سے نشانہ بناتے ہیں۔ تعمیرات میں سٹون ورک شاپ،پلانٹ نرسریز اور کچھ گاڑیوں کے اضافی و فالتو پرزوں کی دوکانیں شامل ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.