• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطین کے تارِیخی شہر کو یہودیانے کا منصوبہ طشت از بام

جمعہ 19-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_lod-city

اسرائیلی پارلیمنٹ میں عربی رکن ابراھیم صرصور نے شمالی فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں عرب کالونیوں میں یہودیوں کو لا کر بسانے کے ایک خفیہ منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ رکن کنیسٹ ابراھیم صرصور نے "فلسطین آن لائن” نامی ویب پورٹل سے بات کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے منگل ہو اپنے اجلاس میں اس منصوبے کی منظور کی سخت مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ اس پروگرام پر عملدرآمد کے لئے 160 ملین شیکل لاگت آئے گی۔ اس مقصد کے لئے اللد کے تاریخی شہر میں یہودیوں کو بسایا جا رہا ہے۔ ظاہری طور پر سیکیورٹی خدشات کو اس اقدام کے جواز کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کے نام پر اس منصوبے کا مقصد اللد شہر میں اسرائیلی پولیس کی نفری کو بڑھانا ہے تاکہ شہر کی مختلف کالونیوں میں انفراسٹرکچر کا کام کیا جا سکے اور مواصلات کا نظام بہتر بنایا جا سکے۔ نیز شہر میں نئے اپارٹمنٹس بنائے جائیں اور بلا اجازت تعمیر گھروں کو مسمار کیا جا سکے۔ ان کوششوں کا مقصد شہر کی عرب آبادی کو گزند پہنچانا ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن صرصور نے صہیونی حکومت کے ان منصوبوں پر حیرت کا اظہار کیا کیونکہ بادی النظر میں یہ تمام منصوبے ترقیاتی پراجیکٹ دکھائی دیتے ہیں تاہم پس پردہ عوامل میں یہاں پر عربوں کے مقابلے میں یہودی اثر و نفوذ بڑھانا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.