• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطین کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رھے گی۔ قسام بریگیڈ

بدھ 15-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan-al-qassam-brigades-the-armed-wing-of-hamas

حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے تئیسویں یوم تاسیس کے موقع پر حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے فلسطین کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا۔عزالدین قسام بریگیڈ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کر کے کہا کہ مزاحمت قبضے کا رد عمل ہے اور دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے اور مزاحمت ہی اس کے سد راہ ہوسکتی ہے۔اس بیان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حق پر تاکید کرتے ہوئے کہا گيا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو صیہونی جیلوں سے رہائي ملنی چاہئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.