• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطین کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ کی جانب سے فیاض کی مذمت

ہفتہ 13-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

salam-fayyad-the-head-of-the-unconstitutional-pa-government-in-ramallah5 فلسطینی کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ نے بھی اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی مذمت کرنے پر فیاض کی تنقید کی ہے کیونکہ یہ وہی اسرائیلی فوجی ہے جسکے ہاتھ فلسطینی بچوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے فیاض کے بیان کو فلسطینی جذبات کو مجروح کرنے کی واضح سازش قرار دیا۔ پی ایف ایل پی کے مطابق فیاض کو فلسطینیوں کی جدوجہد جوکہ ہر مقبوضہ علاقے کے لوگوں کا عالمی قانون کے مطابق حق ہے اسکی مذمت کرنے کی بجائے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرنی چاہیے تھی۔ فلسطین کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ نے اس معاملے پر اپنے جاری کردہ بیان میں زور دیا کہ ایسا شخص جس نے ہرزیلیہ کانفرنس میں شرکت کی اسکی جانب سے ایسا بیان جس سے فلسطینی شہداء کے خون سے غداری کی بو آتی ہو حیران کن بھی نہیں ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.