• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں گے: حماس

پیر 18-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas-police غزہ میں فلسطینی حکومت کے وزیر داخلہ فتحی حماد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت غزہ میں پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے گا۔ غزہ میں اتوار کے روز ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر گذشتہ برس کے اسرائیلی حملے کے دوران فلسطینی پولیس نے نہایت جرات اور پامردی سے صہیونی فوج کی جارحیت کا مقابلہ کیا اور اسرائیل کو شکست فاش سےدوچار کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی بہتری کی ضرورت ہے، اس مقصد کے لیے وہ کوششیں بدستور جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سابق وزیرداخلہ سعید صیام، پولیس چیف اسماعیل جعبری اور دیگر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنا خون دے کراسرائیلی فوج کو ناک رگڑنے پر مجبور کیا اور فلسطینی عوام کے لیے فتح کا پرچم بلند کیا۔ جلسےسے مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام قربانیوں کی ایک تاریخ رکھتی ہے، اسےشکست دینے کا اسرائیلی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.