• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی وزیر اوقاف کی جانب سے نمازیوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

ہفتہ 06-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-taleb-abu-shaar-minister-of-endowments-and-religious-affairs1 فلسطینی آئینی حکومت کے وزیر اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر طالب ابو شعر نے مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی میں نمازیوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے امت مسلمہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسلامی مقدسات اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے متحرک ہوں۔ طالب ابو شعر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کیا مسلمان حکمران مسجد اقصیٰ کو شہید کیے جانے کے منتظر ہیں۔ جب مسجد کو شہید کردیا جائے گا تب وہ اپنی زبانیں کھولیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی جرائم جاری ہیں۔ مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے داخل ہونے، کھدائی کی کارروائیاں اور اسلامی آثار کو مٹانے کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے عرب لیگ، اسلامی ممالک اور بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ اسلامی مقدسات کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرے۔ انہیں چاہیے کہ میڈیا کی سطح پر جامع پروگرام ترتیب دیں جبکہ اس سلسلے میں کانفرنسز اور ڈبیٹس کا انتظام کیا جانا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.