• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی میڈیا گروپ کا اسرائیلی دورہ کرنے والے صحافیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ

اتوار 28-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_journalist

فلسطینی میڈیا گروپ نے پریس کلب سے اسرائیلی فوجی ترجمان آفخائے ادرعے اور صہیونی صحافیوں سے ملاقات کرنے والے فلسطینی صحافیوں کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

میڈیا گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہاس طرح کی ملاقاتیں اسرائیل سے تعلقات کے ضمن میں آتی ہیں- قابل افسوس امر یہ ہے کہ ہم میں ایسے صحافی موجود ہیں جنہوں نے آفخائے ادرعے جیسے شخص سے مصافحہ کیا جو فلسطینی عوام کے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈہ کرتا ہے-

واضح رہے کہ فلسطینیوں کے ایک گروپ نے چند روز قبل مقبوضہ فلسطین کا دورہ کیا تھا اور اسرائیلی فوجی ترجمان اور متعدد صہیونی صحافیوں سے ملاقاتیں کیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.