• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان کی جانب سے رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کی گرفتاری کی مذمت

اتوار 31-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-legislative-council-plc2 فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی گروپ نے مغربی کنارے میں ارکان پارلیمنٹ کے عزیزوں کو گرفتا رکرنے کی مذمت کی ہے – اسلامی گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ عباس ملیشیا ارکان پارلیمنٹ کے خلاف شرمناک کارروائیاں کررہی ہیں جس کا مقصد ان کو بلیک میل کرنا ہے- تاہم ارکان پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے – بیان میں ارکان پارلیمنٹ کے بیٹوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا- واضح رہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے کل شام الخلیل میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ محمد ماہر بدر کے بیٹے عبداللہ بدر کو اغوا کیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.