• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی قیدیوں پر سختی کے لئے "شالیت قانون” کی منظوری

بدھ 26-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-knesset

اسرائیلی پارلیمنٹ نے "شالیت قانون” کی منظوری اکثریتی ووٹ سے دیدی ہے۔ اس قانون کا مقصد فلسطینی اسیران کے خلاف پابندیوں اور سزاوں میں اضافہ کرنا ہے۔ شالیت قانون کے حق میں 52 جبکہ مخالفت میں 10 ارکان پارلیمان نے ووٹ دیا۔ یاد رہے کہ بدھ کے روز منظور کیا جانے والا قانون حماس کی قید میں اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت سے موسوم کیا گیا ہے۔ اسے حماس نے تین برس قبل غزہ کی سرحد پر ایک صہیونی چوکی پر حملہ کر کے جنگی قیدی بنا لیا تھا۔ اسرائیلی قوانین کی وزارتی کمیٹی نے اپنے گذشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ غزہ میں قید اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی میں تاخیر کی پاداش میں اسیر فلسطینیوں کے خلاف اقدامات سخت کرنے پر زور دیا تھا۔ اس قانون میں تجویز پیش کی گئی ہے اسرائیلی جیلوں میں قید آٹھ ہزار فلسطینی اسیروں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی جائے۔ نیز انہیں جیل میں تعلیم اور مطالعہ قرآن کی سہولت سے بھی محروم کر دیا جائے۔ قیدیوں کی بیرکوں میں سے ٹی وی سیٹ ہٹا لئے جائیں۔ اسی طرح قید تنہائی کی سزا کی صورت میں اس کی مدت کا تعین ختم کر دیا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.