• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی دیہاتیوں نے یہودی آبادکا ر حملہ آوروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

اتوار 17-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-fanatics-group5
یہودی آبادکارو ں نے نابلس کے جنوب میں واقع دیہات عراق بورین پر ھلہ بول دیا، لیکن فلسطینی دیہاتیوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے یہودی آبادکاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق دیہات کے قریب ”یتسھار”آبادی کے یہودیوں نے دیہات میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن فلسطینی شہریوں نے انہیں دیہات میں داخل ہونے سے روک دیا۔اس موقع پر دونوں فریقوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجی اہلکار فوری طور پر یہودی آبادکاروں کی مدد کیلئے پہنچ گئے۔انہوں نے فلسطینی دیہاتیوںکو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل یہودی آبادکاروں نے اسی دیہات میں گھیراو جلاو کی کارروائیں کی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.