• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی حکومت کی جانب سے شفعاط فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

بدھ 10-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ismail-haniya-meeting1 فلسطینی آئینی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ’’شفعاط‘‘ کیمپ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے- غزہ میں فلسطینی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیلی جارحیت پر فلسطینی اتھارٹی کی خاموشی کی بھی مذمت کی گئی- بیان کے مطابق فلسطینی اتھارٹی عوام کا دفاع کرنے کی بجائے اسرائیلی فوج کی حمایت کررہی ہے- بیان میں فلسطینی عوام کی مزاحمت کی تعریف کی گئی- فلسطینی حکومت نے واضح کیا کہ عوامی مزاحمت اس بات کی دلیل ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی روح ختم کرنے کی سازشیں ناکام ہوگئی ہیں- فلسطینی عوام کی ایک ہی ایک حکمت عملی ہے اور وہ مزاحمت کی حکمت عملی ہے- مغربی کنارے میں اسرائیل نوازحکومت کی تشکیل کے باوجود مزاحمت کا خاتمہ نہیں کیا جاسکا – واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں شفعاط مہاجر کیمپ پر دھاوا بولا اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا- اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور فائرنگ بھی کی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.