فلسطینی آئینی حکومت کی کابینہ کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد عوض نے کہا کہ حکومت محدود وسائل کے باوجود فلسطینی عوا م کی خدمت کر رہی ہے- انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے مالی وسائل بہت ہی محدود ہیں لیکن وہ اپنے معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کیلئے کوشاں ہے-فلسطینی تمام سازشوں کو ناکام بنا دے گی – ڈاکٹر محمد عوض نے واضح کیا کہ حکومت نے تمام چیلنجز کے باوجود پولیس اور شہری شعبوں میں تیس ہزار ملازمتیں فراہم کیں-حکومت کا فلسطینی عوام کی امداد کیلئے عرب اور مصری ممالک سے رابطے ہیں- فلسطینی وزیراعظم بین الاقوامی رہنماوں کو غزہ کے حالات سے آگاہ کرنے کیلئے مسلسل رابطے میں ہیں-
غزہ: قسام مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے اعلان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب...
Read more