• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی حکومت نے تیس ہزار شہریوں کو ملازمتیں فراہم کیں: ڈاکٹر محمد عوض

منگل 20-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-mohammed-awad3 فلسطینی آئینی حکومت کی کابینہ کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد عوض نے کہا کہ حکومت محدود وسائل کے باوجود فلسطینی عوا م کی خدمت کر رہی ہے- انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے مالی وسائل بہت ہی محدود ہیں لیکن وہ اپنے معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کیلئے کوشاں ہے-فلسطینی تمام سازشوں کو ناکام بنا دے گی – ڈاکٹر محمد عوض نے واضح کیا کہ حکومت نے تمام چیلنجز کے باوجود پولیس اور شہری شعبوں میں تیس ہزار ملازمتیں فراہم کیں-حکومت کا فلسطینی عوام کی امداد کیلئے عرب اور مصری ممالک سے رابطے ہیں- فلسطینی وزیراعظم بین الاقوامی رہنماوں کو غزہ کے حالات سے آگاہ کرنے کیلئے مسلسل رابطے میں ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.