• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی جوان پر قابض اسرائیلی فورس کا شدید تشدد

اتوار 14-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-palestinian اسرائیلی قابض فورسز نے جمعہ کی شام بیت المقدس کے مشرق میں ایک فلسطینی جوان کی شدید پٹائی کی۔مقامی ذرائع کے مطابق 19 سالہ غیث خیر کو مارنے پیٹنے کی یہ وجہ بتائی گئی کہ اس نے سپاہیوں کے احکامات کی پرواہ نہیں کی تھی۔ اسی دوران 1948میں قبضے میں لئے گئے عکہ کے ساحلی علاقے میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہاں آتش گیر مادہ رکھا گیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں وہاں ہوٹل مالکان اور مچھیروں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے پچھلے ہفتے جنوبی ساحل کی طرف آنے جانے کے راستے بند کردئے تھے کیونکہ وہاں سمندر کے پانی میں دو ایسے تیرتے ہوئے کنستر ملے تھے جن میںدھماکہ خیز اشیاء پائی گئیں تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.