• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اسیر رہائی کے فوراً بعد مسجد اقصی پہنچ گیا

بدھ 20-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ali-shalade-jerusalemite-ex-prisoner اسرائیلی عقوبت خانوں سے بیس سال کے بعد رہائی پانے والا فلسطینی اسیر علی شلالاہ رہائی کے فوری بعد مسجد اقصی پہنچ گیا- فلسطینی پرزنرز کلب کے مطابق علی شلالاہ نے رہائی کے بعد اپنے گھر کا رخ کرنے سے قبل مسجد اقصی جانے پر اصرار کیا- ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر جانے سے قبل مسجد اقصی کا معانقہ اور وہاں دو رکعت نماز ادا کرنا چاہتا ہے- مسجد اقصی میں نماز پڑھنے کے بعد علی شلالاہ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی خوشی کا اظہار الفاظ میں نہیں کرسکتا- پرزنرز کلب کے متعلق علی شلالاہ کو قابض اسرائیلی فوج نے 1989ء میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے الزام میں گرفتار کیا- اس کے بعد انہیں ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کیا جاتا رہا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.