• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے ملازمین کی گرفتاری مسترد کرتے ہیں: حسن خریشہ

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hasan-kharisha-the-second-deputy-speaker-of-the-palestinian-legislative-council فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی سپیکر حسن خریشہ نے عباس ملیشیا کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے ملازمین کو گرفتار کیے جانے کی مذمت کی ہے- انہوں نے کہا کہ عباس ملیشیا کی کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں- ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے ملازمین کو گرفتار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے- حسن خریشہ نے تمام ملازمین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے- واضح رہے کہ عباس ملیشیا نے حماس کے ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر کے چھ ملازمین کو گرفتار کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.