• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کے خلاف عباس ملیشیا کی دست درازی پر حرکة الاحرار کی مذمت

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ahraar-movement فلسطینی تحریک حرکة الاحرار الفلسطینیہ نے عباس ملیشیا کی جانب سے فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کے خلاف دست درازی اور ان کے ملازمین کو گرفتار کرنے کی مذمت کی ہے- حرکة الاحرار الفلسطینیہ کی طرف سے جاری بیان میں ارکان پارلیمنٹ کی حمایت کا اعلان کیا گیا- بیان کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیلی جارحیت اور عباس ملیشیا کی طرف سے لاحق خطرات کے باوجود جو قائدانہ کردار کیا ہے وہ قابل قدر ہے- غزہ میں اسرائیل نے ان کے دفاتر کو تباہ کردیا لیکن انہوں نے اپنا کردار جاری رکھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.