• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی کے اسکینڈلز میں بار بار نام آنے پر اردن کی تشویش

پیر 01-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sgsrg اردن کے سیاسی حلقوں نے فلسطینی اتھارٹی کے اسیکنڈلز میں اردن کا بار بار نام آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے- اردنی فیصلہ سازوں کے قریبی حلقوں کے مطابق اس سے ملک کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے ذرائع کے مطابق سیاسی حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اردن کا نام ایسی کارروائیوں میں آ سکتا ہے جو فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداران کرتے ہیں اور ان کے تعلقات اردن سے ہیں- حال ہی میں اردن کا نام ایسے دو اسکینڈلز میں آیا ہے جس میں فتح کے بڑے بڑے رہنما ملوث ہیں- ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے دو افسران کے اردن فرار ہونے سے اردنی حکومت نے سخت ناگواری کا اظہار کیا ہے جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ حماس کے رہنما محمودالمبحوح کے قتل میں ملوث ہیں- یہی وجہ ہے کہ اردن نے ان دونوں افراد کو دبئی پولیس کے حوالے کرنے کے متعلق فیصلے میں کسی قسم کے تامل کا اظہار نہیں کیا- اردنی خدشات میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا جب انکشاف ہوا کہ فلسطینی خفیہ ادارے کے سابق عہدیدار اور فتح کے پارلیمانی گروپ کے لیڈر عزام احمد کے بھائی علام احمد اردن میں زمین کی جعلی ڈیل میں ملوث ہیں- اس ڈیل کی مالیت 9 لاکھ پچاس ہزار امریکی ڈالر ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.