• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیلی فوجی کے قتل کی مذمت

جمعرات 11-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

salam-fayyadh-illegitimate-prime-minister-of-the-pa-in-the-west-bank
فلسطینی اتھارٹی کے (غیر آئینی) وزیر اعظم سلام فیاض نے نابلس میں اسرائیلی فوجی کے قتل کے واقعے کی مذمت کی ہے-

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوجی کے قتل کا واقعہ قابل مذمت اور فلسطینی مفادات کے خلاف ہے- فلسطینی اتھارٹی اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کرے گی-

واضح رہے کہ نابلس کے جنوب میں ’’تبوح موڑ‘‘ پر ایک فلسطینی پولیس افسر نے اسرائیلی فوجی کو خنجر گھونپا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.