• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینیوں کے اعضاء چوری کیے جانے کا مسئلہ عالمی عدالت میں اٹھایا جائے گا: فلسطینی حکومت

بدھ 27-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mohammed-faraj-al-ghoul-palestinian-justice-minister فلسطینی حکومت اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کے اعضاء چوری کرنے کے مسئلہ کو عالمی عدالت میں لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فلسطینی وزیر انصاف محمد فرج الغول نے غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے جسموں کے اعضاء چوری کیے جانے کے متعلق معلومات اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں محمد فرج الغول کے مطابق اخبارات میں اشتہار دیا گیا ہے کہ اس حوالے سے اگر کسی شخص کے پاس معلومات ہیں تو وہ حکومت کو فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں متعدد شواہد ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہداء کے اعضاء چوری کیے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.