• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فتح کے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات پر حماس کا احتجاج

ہفتہ 21-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-salah-al-bardawil-senior-hamas-official-and-lawmaker21

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے تنظیم آزادی فلسطین کی جانب سے اسرائیل سے براہ راست مذکرات کی حامی بھرنے کے بعد بطور احتجاج پی ایل او میں شامل "فتح” تحریک سے اپنے مذاکرات ملتوی کر دیئے ہیں۔ یہ مذاکرات ہفتے کے روز غزہ میں ہونا قرار پائے تھے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کو دیئے گئے خصوصی بیان میں حماس کے رہ نما ڈاکٹر صلاح البردویل نے کہا کہ پی ایل او کی غیر قانونی ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات پر رضا مندی کے بعد تنظیم کے لئے انتہائی مشکل ہو گیا ہے وہ فتح سے مذاکرات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے فتح سے مذاکرات ملتوی کرنے کا فیصلہ فلسطینی عوام، جماعتوں اور اپنی عزت نفس کے احترام میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی جماعتوں نے فتح کی طرف سے اسرائیل کو دی گئی رعایتوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ڈاکٹر صلاح نے کہا حماس نے مغربی کنارے میں محمود عباس ملیشیا کی اسلام اور حماس دشمن پالیسیوں کے باوجود فتح سے مذاکرات کی حامی فلسطینیوں کے وسیع تر مفاد میں بھری تھی۔ ایسے میں فلسطینی جماعتوں کے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کے فیصلے کے علی الرغم فتح کا براہ راست مذاکرات پر اتفاق قومی موقف کی نفی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.