• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"فتح”، عباس ملیشیا کو حماس پر حملوں میں تیزی کے لئے اکسا رہی ہے

جمعرات 09-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel2

مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں "فتح” کے زیر کمان سیکیورٹی اداروں کو علاقے میں حماس کی قیادت اور کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پراس بہانے اکسایا جا رہا ہے کہ حماس، فتح کو مغربی کنارے میں نشانہ بنا سکتی ہے۔ فتح کے ترجمان احمد عساف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس مغربی کنارے میں فتنہ پرداز کارروائیوں کی کوشش کرسکتی ہے۔ احمد عساف کے اس بیان سے دس روز قبل عباس ملیشیا علاقے سے پہلے ہی حماس کے تقریبا 750 حامیوں اور رہ نماوں کو حراست میں لے چکی ہے۔ عساف نے مزید کہا کہ اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کی جانب سے فتح سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی دھمکیاں اس بات کا پتہ دے رہی ہیں کہ حماس غزہ کی پٹی میں شروع کیے گئے اپنے منصوبے کی تکمیل چاہتی ہے۔ عساف کے بہ قول حماس کی بھرپور کوشش ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور "فتح” کو نشانہ بنانے کے لیے مغربی کنارے میں اپنے سیل قائم کیے جائیں۔ بیان میں فتح کے ترجمان نے عباس ملیشیا سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس کی جانب سے برپا کیے جانے والے فتنہ انگیز انقلاب کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے اور اسے فلسطینی قومی منصوبوں کو تباہ کرنے سے روکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.