• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے شہریوں نےمحمد دحلان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

پیر 18-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

muhammad-dahlan-leader-of-fatah-in-gaza غزہ میں شرپسندانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والوں کے ورثا نے فتح کے رہنما محمد دحلان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے- شہداء کے ورثا نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ محمد دحلان کی غزہ آمد کی صورت میں وہ اسے گرفتار کر کے تحقیقات کریں گے اور عوامی عدالت کے سامنے پیش کریں گے- یہ بیان محمد دحلان کی اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے غزہ آنے کی خبروں کے بعد جاری کیا گیا- اہلیان غزہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر وہ غزہ آئے تو انہیں اپنی والدہ کی تکفین و تدفین میں حصہ لینے دیا جائے گا- تکفین و تدفین کے بعد گرفتار کیا جائے گا- بیان کے مطابق محمد دحلان معصوم مجاہدین کی شہادت کے ذمہ دار ہیں- انہوں نے مجرموں کے ہاتھوں معصوم فلسطینی شہریوں کا قتل کیا- واضح رہے کہ غزہ پر حماس کے کنٹرول سے پہلے محمد دحلان وہاں کے سیکیورٹی چیف تھے- انہوں نے حماس کے خاتمے کے لیے فوجی آپریشن کیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.