• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کی ناکہ بندی غیر انسانی ہے: آئرش وزیر خارجہ

ہفتہ 06-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

michael-martin-irish-foreign-minister آئرلینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے غزہ پر اسرائیلی ناکہ بندی کو غیر انسانی اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ انہوں نے یورپی ممالک سے ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ آئرش وزیر خارجہ نے گزشتہ ہفتے غزہ کا دورہ کیا تھا، وہ یورپی ممالک کے پہلے وزیر خارجہ ہیں جنہوں نے چھ سال کے دوران پہلی دفعہ غزہ کا دورہ کیا۔ مائیکل مارٹن نے ”انٹرنیشنل ھرالڈ ٹربن” اخبار میں مضمون لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں حالات زندگی قرون وسطیٰ کے حالات کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی غیر انسانی ہے۔ غزہ کے حالات سے انسانی بحران کا خطرہ ہے۔ مائیکل مارٹن نے کہا کہ وہ اس معاملے کو آئندہ ہفتے اسپین کے شہر قرطبہ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اٹھائیں گے۔ یورپی ممالک غزہ کو سب سے زیادہ امداد دینے والے ممالک ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.