• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کی طرف ایرانی امدادی جہاز کی روانگی فی الحال معطل: آئی آر سی ایس

اتوار 27-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy14

ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (آئی آر سی ایس)نے غزہ کی طرف اس ہفتے بھیجے جانے والے امدادی جہاز کی روانگی فی الحال روک دی ہے۔ پریس کے نام جاری بیان میں آئی آر سی ایس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تعطل کی وجہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی طرف جانے والے جہازوں اور حکومت مصر کی طرف سے نہر سویز میں جہاز کے داخلے پر پابندی ہے۔ سویز نہر انتظامیہ کے ایک معتبر ذرائع کے مطابق ،مصر عالمی معاہدات کے مطابق کسی بھی جہاز کو سویز سے گزرنے کی اجازت دینے کا پابند ہے، سوائے ان ممالک کے جہازوں کو جن کے ساتھ اس کی براہ راست جنگ چل رہی ہو۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.