• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ایک فلسطینی شہید، چھ زخمی

ہفتہ 27-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-casualty

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری کے دوران ایک فلسطینی شہید اور چھ زخمی ہو گئے جبکہ ایک دوسرے واقعےمیں صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک بچے کی پیٹھ میں گولیاں لگی ہیں جس کے باعث وہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل ہے۔

فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق گذشتہ شام غزہ کے علاقے خان یونس میں صہیونی فوج نے بھاری توپخانے سے گولہ باری کی جس سے ایک شہری شہید اور دیگر چھ زخمی ہو گئے، جبکہ حملے میں کئی مکانات بھی تباہ ہوئے۔ یہ نماز مغرب کے وقت میں کی گئی، زخمیوں کو غزہ کے ناصر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کئی زخمیوں کو مارٹر گولوں کے ٹکڑے لگنےسے گہرے زخم آئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے ٹٰینکوں کے ذریعے "گریٹ عبسان” اور نیوز عبسان” کے مختلف مقامات پر مارٹر کے گولے پھینکے۔ ادھر قابض فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی کے وسط میں ایک تیرہ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، بچے کی پیٹھ میں گولیوں کے زخم آئے ہیں جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.