• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ وادی کا محاصرہ فوری طور پر ہٹایا جائے: یورپی مہم برائے انسداد غزہ محاصرہ

جمعرات 20-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_protest-gaza-siege1

"یورپی مہم برائے انسداد غزہ محاصرہ” تنظیم نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے غزہ محاصرے کو فوری طور پر ختم کرنے کے مطالبے کوسراہا ہے۔

اس مہم میں شامل ایک رکن، محمد حنون نے بدھ کو اخبارات کے نام جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس مطالبے پر عملدرآمد کی فوری ضرورت ہے اور اسرائیل کو اس سلسلے میں یہ محاصرہ ختم کرنے کیلئے مجبور کرنا پڑے گا کیونکہ غزہ وادی میں پانچ لاکھ سے زائد لوگ اس محاصرے کے نتیجے میں بد حالی اورمعاشی بحران کا شکار ہیں۔

محمد حنون نے کہا کہ ایک سال پہلے بھی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے ایسا ہی مطالبہ کیا گیا تھا۔ڈبلیو ایچ او کے اس فیصلے کی توثیق 63 ممالک نے کی اوراس کی مخالفت امریکا سمیت 51 ممبر ممالک نے کی۔

حنون نے کہا کہ اس محاصرے کے نتیجے میں غزہ وادی میں ان بیماروں کی حالت بہت ہی خراب ہوتی جا رہی ہے جنہیں بیروں ملک علاج کیلئے جانا تھا کیونکہ تمام کراسنگ پوائنٹس بند کردئیے گئے ہیں اور غزہ وادی میں ان کے علاج کیلئے مناسب ادویات اور مشنری موجود نہیں ہے۔

انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ انسانی بنیادوں پر اس معاملے کو سمجھ لیں اور اس محاصرے کو ختم کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.