• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج میں شدید جھڑپیں

بدھ 20-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine10

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کوشش کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے سخت جوابی کارروائی کی اطلاعات ہیں، جبکہ شہر کے مرکزی علاقے خان یونس میں صہیونی فوج اور مجاھدین کے درمیان طویل جھڑپیں ہوئی ہیں، تاہم ابھی تک کسی طرف سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب قابض فوج کی بڑی تعداد نے خان یونس کے مشرقی علاقے قصبہ "القرارہ” سےشہر میں داخل ہونے کی کوشش کی. اسرائیلی فوجی چار ٹینکوں اور دو بلڈوزروں کے ہمراہ شہرمیں داخل ہوئے، جس کے بعد مجاھدین اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں. ادھر جھڑپوں کی جگہ پر دھماکے کی آوازسنائی دی گئی ہے. امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ صہیوجی فوج نے مجاھدین کو پسپا کرنے کے لیے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا حملہ کیا ہے. ادھر فلسطینی میڈیکل و ایمرجنسی سروسز کے ترجمان ادھم ابوسلیمہ کا کہنا ہے کہ انہیں مجاھدین اور صہیونی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی. آخری اطلاعات آنے تک جھڑپیں جاری تھیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.