• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد اب تک 1214 فلسطینی شہید

غزہ میں وزارتِ صحت نے اعلان کیا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 6 شہداء اور 34 زخمی لائے گئے ہیں۔

جمعہ 31-07-2026
in Uncategorized
0
غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد اب تک 1214 فلسطینی شہید
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں وزارتِ صحت نے اعلان کیا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 6 شہداء اور 34 زخمی لائے گئے ہیں۔

وزارت نے اپنی روزانہ کی شماریاتی رپورٹ میں واضح کیا کہ شہداء چار نئے شہداء، پہلے لگنے والے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے ایک شہید اور ملبے تلے سے نکالے جانے والے ایک شہید کی لاش پر مشتمل تھے۔

وزارت صحت نے اس بات پر زور دہا کہ ایمبولینس اور شہری دفاع کے عملے کی طرف سے ان تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر رہنے کی وجہ سے اب بھی متعدد متاثرین ملبے کے نیچے، سڑکوں پر اور ہدف بنائے جانے والے علاقوں میں موجود ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گذشتہ 11 اکتوبر کو جنگ بندی کے فیصلے کے نفاذ کے بعد سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 1214 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 3977 ہو گئی ہے، اس کے علاوہ 804 شہداء کی لاشیں ملبے سے نکالی گئی ہیں۔

وزارت صحت نے مزید بتایا کہ سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 73,341 شہداء اور 174,086 مختلف نوعیت کے زخمیوں تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: CeasefireGaza ConflictGaza NewsHumanitarian CrisisMiddle East ConflictPalestine NewsPalestinian casualties
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.