• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں اسرائیلی فوج کے دو میزائل حملے، متعدد افراد زخمی

بدھ 05-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-warplanes15

غزہ کی پٹی میں رات گئے اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے دو مقامات پر میزائل حملے کیے ہیں جن میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی عمارتوں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب قابض اسرائیل کے "ایف 16” جنگی جہازوں نے غزہ میں دیرالبلح کے مقام پر اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ملٹری ونگ القسام بریگیڈ کے مرکز پر میزائل حملہ کیا، جس میں کئی عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی. دوسری جانب رات گئے رفح کے جنوب میں الشعوت کے مقام پر ایک میزائل گرایا گیا جس میں متعدد افراد کو معمولی زخم آئے ہیں اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی فضا میں نچلی پروازوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.