• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ سرحد پر افسوسناک واقعے کے حوالے سے حماس اور مصر کے درمیان رابطے

جمعرات 07-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
4
VIEWS

dr-mahmoud-al-zahar3 غزہ سرحد پر افسوسناک واقعے کے حوالے سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مصر سے رابطوں کی تصدیق کی ہے- حماس کے پولٹ بیورو کے رکن ڈاکٹر محمود زھار نے کہا ہے کہ حماس غزہ سرحد پر ہونے والے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران کے حل کی خواہش مند ہے- حقائق کی وضاحت کے لیے حماس اور مصری حکام میں رابطے جاری ہیں- ڈاکٹر محمود زھار نے کہا کہ حالات کشیدہ ہیں اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے وقت چاہیے- انہوں نے کہا کہ حماس بحران کے حل کے لیے کوشاں ہے- واضح رہے کہ گزشتہ روز غزہ سرحد پر فلسطینی مظاہرین اور مصری فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں ایک مصری فوجی ہلاک اور 35 فلسطینی زخمی ہوگئے تھے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.