• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عید الفطر کے موقع پر حماس کی جانب سے فلسطینی قوم و ملت اسلامیہ کو مبارکباد

جمعرات 09-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas-eid-al-fitr-card

عید الفطر کے پرمسرت موقع پراسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے فلسطینی قوم اور ساری عرب اور اسلامی دنیا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کے روز حماس نے ایک بیان میں اللہ سبحانہ تعالی سے دعا کی ہے کہ اس عید سعید کو فلسطینی قوم میں اتحاد و اتفاق کا ذریعہ بنائے اور تمام فلسطینیوں کو اپنے مسلمہ قومی اصولوں پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ حماس نے بارگاہ ایزدی میں اسرائیلی عقوبت خانوں میں محبوس اسیروں کی راحت اور رہائی، فلسطینی سرزمین کی یہودی تسلط سے آزادی، مہاجرین کی اپنے پیارے وطن واپسی اور بابرکت مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی کی توفیق کی التجا بھی کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.