• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عوام کو تحفظ فراہم نہ کرنے والوں کو قومی نمائندگی کا بھی حق نہیں: حماس راہ نما

منگل 21-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ahmed-nasif-hamas-leaders

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے صہیونی جیل میں اسیر راہنما احمد ناصیف نے مغربی کنارے میں فتح اتھارٹی کے قوم مخالف اقدامات پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو اتھارٹی عوام کو تحفظ فراہم نہ کر سکے اسے فلسطینی قوم کی نمائندگی کا بھی کوئی حق نہیں. صہیونی جیل سے اپنے ایک پیغام میں احمد ناصیف نے کہا ہے کہ فتح اتھارٹی کی جانب سے طولکرم میں القسام بریگیڈ کے شہید کمانڈر ایاد اسعد شلبایہ کے اہل خانہ کوشہید کے پوسٹر شائع کرنے پر پابندی عائد کرنا صہیونی دشمن کو خوش رکھنے کا ایک حربہ ہے، تاہم اس طرح کے حربے زیادہ دیر تک نہیں چل سکتے. انہوں نے کہا کہ القسام بریگیڈ کے رہنما کی شہادت میں مغربی کنارے میں فتح اتھارٹی برابر کی شریک ہے، کیونکہ یہ ساری کارروائی عباس ملیشیا کے تعاون سے عمل میں لائی گئی ہے. احمد ناصیف نے شہید شلبایہ کے والدین اور دیگراہل خانہ کو انکے بیٹے کی شہادت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی عوام کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے. اب سے فلسطینی قوم کی نمائندگی کا بھی کوئی حق نہیں. انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کیطرف سے حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں کے راہنماٶں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی ہی سے اتھارٹی کی قوم دشمنی اور بدنیتی کھل کرسامنے آ جاتی ہے. انہوں نے حماس رہ نما نے شہد ایاد شلبایہ کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت پر فلسطینی عوام کو کا شکریہ بھی ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ قوم دشمن عناصر جلد اپنے بدانجام سے دو چار ہوں گے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.