• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عوام اور علماء الازہر کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام

جمعرات 03-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ayatollah-naser-makarem-shirazi1

مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے علماء الازہر اور مصری عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلاشبہہ آمریت کا سیاہ دور ختم ہوچکا ہے اور اب آمروں کی واپسی کا کوئي راستہ باقی نہيں بچا ہے ۔
مرجع تقلید آيت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انصاف ، معقول آزادی ، غربت کا خاتمہ ، اور مسلمانوں کے امور میں اغیار کی عدم مداخلت سب کے سب اسلام اور قرآن مجید کے مسلمہ اصولوں میں سے ہے ۔
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے مصری عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مصری عوام کا اپنے ملک کے آمر کے خلاف جو امریکہ اور اسرائیل سے وابستہ ہے یہ جراتمندانہ انقلاب ان کی مذہبی اور سیاسی بصیرت کا آئینہ دار ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.