• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

علامہ یوسف قرضاوی فلسطینی حق کا دفاع کر رہے ہیں :فلسطینی حکومت

اتوار 17-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-yousuf-al-qardawi1 فلسطینی آئینی حکومت نے عرب کے مشہور عالم دین علامہ یوسف قرضاوی کے خلاف ہرزہ سرائی کی مہم کی ذمہ داری فلسطینی صدر محمود عباس اور فتح کی مرکزی کمیٹی پرعائد کی ہے۔غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر حسن ابو حشیش نے کہا کہ یوسف قرضاوی کے خلاف مہم فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی۔ انہوں نے غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام یوسف قرضاوی کے موقف کی حامی ہے۔ علامہ یوسف قرضاوی عرب ممالک کی وہ شخصیت ہیں جو اپنے عمل اور قول کے ذریعے مسئلہ فلسطین کی خدمت کر رہے ہیں۔وہ قلم ، زبان اور عملی اقدامات سے فلسطینی حق کا دفاع کر رہے ہیں۔علامہ یوسف قرضاوی اس درخت کی مانند ہیں جسے لوگ پتھر مارتے ہیں لیکن وہ انہیں پھل دیتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.