• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عرب پارلیمنٹیرینز الائنس کا غزہ دورے کا اعلان

جمعرات 21-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

arab-parliamentary-union عرب پارلیمنٹیرینز الائنس نے غزہ کے محصورین سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حال ہی میں عرب پارلیمانی اتحاد کے چوتھے سالانہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے غزہ کی معاشی ناکہ بندی کی شدید مذمت کی اور اس کے فوری طور پر اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پرفیصلہ کیا گیا کہ اراکین کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد جلد غزہ کے دورے پر جائے گا اور محصورین غزہ کے مسائل سے آگاہی کے بعد ان کے حل کے لیے اقدامات کرے گا۔ غزہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ دوسری جانب غزہ میں فلسطینی حکومت کی استقبالیہ کمیٹی برائے وفود نے عرب پارلیمنٹیرینزکے اعلان کے بعد ان کے استقبال کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ استقبالیہ کمیٹی کی جانب سے عرب پارلیمنٹیرینزکے غزہ دورے کےفیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کو غزہ کے محصورین کی زیادہ سے زیاہ مدد کو یقینی بنانے کے لیے مزی اقدامات کرنا چاہیئیں۔ بیان میں کہا گیا کہ یورپ پارلیمنٹیرینز کے بعد عرب ممالک کے حکومتی اراکین کا دورہ غزہ کا فیصلہ غزہ کے شہریوں کی مشکلات کم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.