• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالادستی پر آنچ نہیں آنے دیں گے:ھنیہ

پیر 01-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister-palestinian-lawmakers

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی آئینی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہےکہ ان کی حکومت ملک میں عدلیہ کی آزدی اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے. عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دی جائے گی. ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ میں سپریم جوڈیشل کونسل کے دفتر کے دورے کے دوران کیا. انہوں نے کہا کہ غزہ میں حماس کی حکومت کے قیام کے بعد عدلیہ کے وقار میں اضافہ ہوا ہے جبکہ حالیہ چند برسوں کے دوران معاشرے کے تمام طبقات کا بھی عدلیہ پراعتماد بحال ہوا ہے. انہوں نے کہا کہ فلسطین کی آزاد عدلیہ نے غزہ میں امن و امان اور قانون کی حکمرانی میں اہم کردار ادا کیا ہے.اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں طویل مدت تک امن وامان کے حوالے سے عدلیہ کا کوئی خاص کردار نہ تھا تاہم ان کی حکومت نے عدلیہ کو اس کا حقیقی مینڈیٹ دیا ہے. اس وقت غزہ میں حکمران طبقے اور عوام کے درمیان عدلیہ کا یکساں رعب اور احترام پایا جاتا ہے. ججوں نے بروقت اور صائب فیصلے کر کے فلسطینی عوام کے دل جیت لیے ہیں.ماہرین قانون، وکلاء اور ججوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ان کی حکومت عدلیہ کو مزید آزاد اور خودمختار دیکھنا چاہتی ہے. اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے عدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیےمزید اقدامات کیے جائیں گے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.